معاملہ بند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (شاعری) عاشق و معشوق کے نجی و قعات کو نظم کرنے والا شاعر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (شاعری) عاشق و معشوق کے نجی و قعات کو نظم کرنے والا شاعر۔